رکشہ ڈرائیوروں سے بھتہ وصولی جاری
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) چند دن بند رہنے والی بھتہ وصولی دوبارہ شروع ،
نیلامی کے بغیر رکشہ ڈرائیوروں سے پرچی کے نام پر بھتہ وصولی کے خلاف رکشہ ڈرائیوروں کا احتجاج .
اے سی سوہاوہ سیاستدانوں کے آگے بے بس یا مک مکا نے کام کر دکھایا.…