بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جہلم اور ٹھیکیدار کی ملی بھگت،کروڑوں روپے ہضم ،بلڈنگ نا مکمل
بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کی اندھیر نگری ، چوپٹ راج ، دارالامان کی بلڈنگ کاغذات میں مکمل کرکے کروڑوں کی ادائیگی کردی .
ٹھکیدار بلڈنگ کا 40فی صد کام چھوڑ کر غائب.
محکمہ بلڈنگ نے اعلی حکام کو بلڈنگ مکمل ہونے کا لیٹر لکھ کر اعلی افسران کی آنکھوں…