بلقیس ایدھی کی وفات پر انکی لے پالک بیٹی کی جذباتی تحریر
رابعہ بی بی عثمان نے اپنی زندگی میں بلقیس ایدھی کے کردار پر روشنی ڈالی ہے۔
رابعہ بی بی بے اپنی پوری کہانی بلقیس ایدھی کے انتقال کے بعد ایک پروفیشنل پلیٹ فارم لنکڈن پر لکھی ہے۔
"اٹھائیس سال پہلے مجھے کراچی، پاکستان میں قائم ایدھی یتیم…