بلا ل ٹاؤن میں تین افراد قتل
جہلم لائیو(کرائم رپورٹر):بلال ٹاؤن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق،تفصیلات کے مطابق میراں پاک ٹاہلیانوالہ کے سجادہ نشین پیر توقیر شاہ کے بلال ٹاؤن میں واقع ڈیرے کے قریب ان کے صاحبزادے زکریا اور ان کے ساتھیوں محسن اور اظہر کو…