برما میں بر بریت تحریر: محمد امجد بٹ
پیارے پڑھنے والو !
بہت دنوں بعد کچھ لکھنے کا موقع ملا ہے بہت سے موضوعات سامنے تھے ۔ مگر محبت کرنے وا لوں نے برما کے مسلمانوں پر روا ظلم کی داستان کو اجاگر کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شاید ہماری بات کسی کے دل میں اتر کر اثر پیدا کرے۔میں…