برطانیہ ویزہ کی نئی پیشکش
برطانیہ کیئر ورکرز کو 12 ماہ کے لیے 20,480 پاؤنڈ سالانہ اجرت کے ساتھ ویزے کی نئی پیشکش سامنے آ گئی۔
یہ پیشکش کم از کم 12 ماہ تک لاگو ہو گی ۔ ویزا کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے کم از کم سالانہ تنخواہ 20,480 پاؤنڈز ($27,445) رکھی گئی ہے۔…