شخصیات برصغیر کے پہلے تحقیقی صحافی دیوان سنگھ مفتون تحریر: سید ضیغم عباس فروری 22, 2022 0 دیوان سنگھ حافظ آباد کے ایک کھنہ کھتری سکھ خاندان میں پیدا ہوئے۔ ابھی ان کی عمرایک ماہ تھی کہ ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔