جہلم میں مدرسے کے معلم کا طالب علم پر بجلی کی تار سے تشدد،مقدمہ درج
جہلم میں مدرسے کے معلم کا طالب علم پر بجلی کی تار سے تشدد۔
میڈیکل رپورٹ کے بعد مقدمہ درج۔
پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے۔
تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقہ دیال میں ایک مدرسے کے معلم نے طالب…