با ہمت نوجوان تحریر : پروفیسرشاہد بشیر
پروفیسر عمر احسن کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو بے پناہ محنت، ہمت اور استقامت کے ساتھ منزل کی طرف بڑھتے ہیں، اور رستہ کی ہر تکلیف اور پریشانی کو خاطرمیں لائے بغیر آگے سے آگے بڑھتے چلے جاتے ہیں۔ کافی لوگ اپنی کمزوریوں اور مسائل کا ماتم کرتے…