’ہم نے بالی وڈ پر رانیوں کی طرح راج کیا ہے‘
بی بی سی نے اپنے سنہ 2015 کے ’100 خواتین‘ سیزن کے لیے دنیا بھر سے، زندگی کے تمام شعبوں اور عمر کے ہر حصے سے تعلق رکھنے والی ایسی خواتین کا انتخاب کیا ہے جو دیگر خواتین کو کچھ کرنے کی تحریک دیتی ہیں۔
مشہور بھارتی گلوکارہ آشا بھونسلے بھی ان…