بار بی کیو کی وجہ سے سموگ میں اضافہ، پی ایم ڈی اے
لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوئی تو دلچسپ حقائق سامنے آ گئے۔
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نمائندے نے سماعت کے دوران عدالت کو بتایا کہ سردیوں کے موسم میں گرلڈ فش اور بار بی کیو کے استعمال میں اضافہ آلودگی اور…