ای ڈی او ایجوکیشن کے خلاف خورد برد کے الزام میں مقدمہ درج
جہلم لائیو (عامر کیانی):ای ڈی او ایجوکیشن بابر مختار کے خلاف 2 کروڑ کے گھپلوں کا انکشاف،
تھانہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج،بابر مختار نے اپنی تعنیاتی کے دوران پنجاب گورنمنٹ کو کروڑوں کا چونا لگایا،تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں تعینات رہنے…