انجمن تاجران میں چوہدری عارف کا گروپ ڈمی گروپ ہے
جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) انجمن تاجران میں چوہدری عارف کا گروپ ڈمی گروپ ہے ق لیگی گروپ کے ساتھ ہمارا کوئی تعلق نہیں ،
ہمارا گروپ باقاعدہ رجسٹرڈ اور متحد ہے یہ بات انجمن تاجران رجسٹرڈ کے رہنما شیخ محمد جاوید نے گزشتہ روز اپنے بیان میں…