امریکہ کے صدارتی الیکشن اور اس کے مضمرات
امریکہ کا یہ انتخابی مقابلہ کسی مرد اور عورت کے درمیان نہیں تھا،
بزنس مین اور قانون دان کے درمیان نہیں تھا،تارکین وطن کی حمایت اور مخالفت کرنے والوں کے درمیان نہیں تھا،
اسٹیٹس کو کے علمبردار اور باغی کے درمیان نہیں تھا،سفید فام اور سیاہ…