پی ٹی آئی کے کارکنوں کا الیکشن کمیشن جہلم کے دفتر کے سامنے احتجاج
ملک بھر کی طرح جہلم میں بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں نے الیکشن کمیشن جہلم کے دفتر کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرایا۔
ممبر صوبائی اسمبلی، ضلعی صدر اور جنرل سیکرٹری سمیت متعدد مطاہرین نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی…