اخبار فروش یونین جہلم کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) اخبار فروش یونین جہلم کی تقریب عید ملن پارٹی و اجلاس منعقدہوا، عمران بٹ کی جگہ ظہیر عباس کو نیا انفارمیشن سیکرٹری نامزد .
یونین کی معیادجون سے بڑھا کر دسمبر2017 ء تک کر دی گئی مل جل کر کام کرنے اور اخبار فروش…