آئیسکو نے صارفین کو اضافی بل بھیج دئیے
جہلم لائیو( نامہ نگار) آئیسکو واپڈا نے صارفین کو ایڈجسٹمنٹ کے نام پر لاکھوں روپے کے بل بھجوا دئیے.
بجلی چوری پر قابو نہ پانے کے باعث واپڈا حکام صارفین کو اضافی بل بھیج کر اپنا نقصان پورا کرنے لگے.
زائد یوٹنس اور ایڈجسٹمنٹ پر صارفین سراپا…