VOX Pakistan - ووکس پاکستان
جہلم سے پاکستان تک کی مکمل کوریج

فیک نیوز سے ریاستی کنٹرول تک: ڈیجیٹل میڈیا کو درپیش جدید رکاوٹیں

اظہارِ رائے کے نئے امکانات اور نئے چیلنجز انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نے انسانی تاریخ میں اظہارِ رائے کو وہ وسعت دی ہے جو اس سے پہلے کبھی ممکن نہ تھی۔کبھی اس کے کے لئے قومیں سالوں تک جدوجہد کرتی تھیں تب جا کر یہ حق ملتا تھا۔لیکن…

کیا یوٹیوب اور پوڈکاسٹ نے روایتی میڈیا کی اجارہ داری ختم کر دی ہے؟

یوٹیوب اور پوڈکاسٹ: نئی آوازیں ڈیجیٹل دور میں اظہار، صحافت اور مکالمے کی نئی شکل گزشتہ ایک دہائی میں دنیا بھر میں ابلاغ کے ذرائع میں جو تبدیلی آئی ہے،بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ جو انقلاب آیا، اس نے روایتی میڈیا کی اجارہ داری کو چیلنج کر دیا…

ڈگری تو ہے مگر نوکری نہیں: پاکستان میں تعلیم اور روزگار کا بڑھتا ہوا خلا

ایک سنجیدہ سماجی و معاشی مسئلے کا تجزیہ پاکستان میں تعلیم کو ہمیشہ کامیاب مستقبل کی ضمانت سمجھا جاتا رہا ہے۔ والدین اپنی تمام تر جمع پونجی بچوں کی تعلیم پر صرف کرتے ہیں، اس امید کے ساتھ کہ ڈگری کے بعدانہیں ایک باعزت روزگار میسر آئے گا۔ مگر…

دینہ: مسلم لیگی رہنما چوہدری زبیر اصغر کے بیٹوں کی دعوتِ ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل، ضلع بھر کی…

دینہ کے نواحی علاقے گگڑ کلاں میں معروف مسلم لیگی رہنما چوہدری زبیر اصغر کے بیٹوں کی شادی کی تقریب ایک بڑا سیاسی میلہ بن گئی۔ سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم، راجہ اویس خالد، اور لال حسین سمیت ضلع جہلم کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور…

صاحب کو ناگوار گزرا: پروٹوکول کلچر اور اختیارات کا ناجائز استعمال

جب سرکاری عہدہ عوامی خدمت کے بجائے ذاتی انا کا ذریعہ بن جائے تو معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔ یہ تحریر پروٹوکول کلچر کے اس تاریک پہلو کی نشاندہی کرتی ہے جہاں صاحب کی 'ناگواری' قانون سے بالاتر ہو جاتی ہے۔ کیا ہمارا نظام سب کے لیے برابر ہے؟

ڈی سی جہلم کا بڑا اقدام: موضع آوانہ اور چک نصیرالدین کا 8 سالہ دیرینہ مسئلہ حل کر دیا

ڈی سی جہلم میر رضا اوزگن نے موضع آوانہ اور چک نصیرالدین کے مکینوں کا 8 سالہ پرانا ٹریفک مسئلہ حل کر دیا۔ بھاری ڈمپروں کے لیے متبادل راستہ فراہم کر کے عوام کو حادثات اور ٹریفک جام سے نجات دلا دی۔ تفصیلات یہاں پڑھیں۔

ہنزہ ویلی کا مکمل گائیڈ — موسم، ہوٹلز اور گھومنے کی بہترین جگہیں

پاکستان کے شمال میں واقع *ہنزہ ویلی* دنیا کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ بلند برف پوش پہاڑ، صاف نیلا آسمان، خوش اخلاق لوگ اور ذائقے دار کھانی والی وادی ہے—یہ سب مل کر ہنزہ کو ایک ایسا سیاحتی مقام بناتے ہیں جسے ہر پاکستانی کو زندگی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More